کوئٹہ،ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی،پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے

کوئٹہ،ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی،پولیس وین کے شیشے ٹوٹ ...
کوئٹہ،ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی،پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا جس سے پولیس کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ،دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،بم ڈسپوزل سکواڈکے مطابق دھماکاخیزموادسبزی منڈی کےگیٹ کے قریب رکھاگیاتھا،دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

مزید خبریں:۔عمران خان مزار میں داخلے کے وقت محافظوں کی موجودگی پر سردار یارمحمدرند پر برہم :نجی ٹی وی

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...