سابق کپتان آفریدی کیلئے ایم سی سی کی تاحیات رکنیت کا اعزاز

سابق کپتان آفریدی کیلئے ایم سی سی کی تاحیات رکنیت کا اعزاز
سابق کپتان آفریدی کیلئے ایم سی سی کی تاحیات رکنیت کا اعزاز

لاہور(ویب ڈیسک)آئی سی سی کے ذیلی ادارے ایم سی سی نے کرکٹ کے لیے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو تاحیات ممبر شپ دیدی۔ بوم بوم کی میرلی بون کرکٹ کلب کے ہوم گرائونڈ لارڈز سے تلخ و شیریں یادیں وابستہ ہیں ، 2009 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان نے کامیابی سمیٹی تو شاہد آفریدی مردمیدان قرار پائے۔ 2010 کا لارڈز ٹیسٹ بوم بوم کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد شاہد آفریدی نے قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔وہ ایم سی سی کی رکنیت حاصل کرنے والے 24ویں قومی کرکٹر ہیں جبکہ ان سے قبل رواں سال مصباح اور یونس کو بھی یہ اعزاز ملا۔

سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والی بکی عرفان انصاری کے خلاف شارجہ اسٹیڈیم انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...