طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں،سابق امریکی فوجی
واشنگٹن(ویب ڈیسک)طالبان کی قید سے آزاد ہونیوالے سابق امریکی فوجی برگڈہل نے کہاہے کہ طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں،امریکی فوجی کو ٹرائل کا سامنا ہے ،امکان ہے کہ جلد اس پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
ایران القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کیساتھ مل کر کام کرتا رہا ہے:سی آئی اے چیف مائیک بومبیو ن