انڈونیشیا کے آرمی چیف کاامریکہ میں داخلہ بند،جکارتہ نے وضاحت طلب کرلی

انڈونیشیا کے آرمی چیف کاامریکہ میں داخلہ بند،جکارتہ نے وضاحت طلب کرلی
انڈونیشیا کے آرمی چیف کاامریکہ میں داخلہ بند،جکارتہ نے وضاحت طلب کرلی

جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے آرمی چیف جنرل گیٹوت کو امریکہ میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر جکارتہ نے واشنگٹن سے وضاحت طلب کرلی ہے وہ جنرل جوزق ڈنفورڈ کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔ ملٹری ترجمان برجگن وریانتوں نے کہا ہمارے جنرل کو کسٹم اہلکاروں اور بارڈر پروٹیکشن ایجنسی نے روک لیا تھا۔

امریکی تاریخ کا سب سے بڑا راز بالآخر 54 سال بعد افشا ہونے والا ہے، ایسی خبر آگئی کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...