اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر

اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کیلئے احتساب عدالت میں ...

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کیلئے درخواست احتساب عدالت میں جمع کرا دی،نیب پراسیکیوٹر عمران شفیق نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کئے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کی جائے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کچھ دیر میں نیب کی درخواست پر سماعت کرینگے۔

مزید پڑھیں:۔نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ،آج سنائے جانے کا امکان

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...