جمشید دستی کی مفتی قوی سے ملاقات، معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان

جمشید دستی کی مفتی قوی سے ملاقات، معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان
جمشید دستی کی مفتی قوی سے ملاقات، معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان

ملتان (ویب ڈیسک) ایم این اے جمشید دستی نے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں مفتی عبدالقوی سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر جمشید دستی نے کہا کہ غیر ملکی آقاﺅں کو خوش کرنے کے لئے مفتی عبدالقوی کو اس مقدمہ میں ناجائز پھنسایا گیا ہے۔ قندیل بلوچ نے سستی شہرت کے لئے مفتی قوی کے خلاف سازش کی اور اب انتقامی کارروائی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاﺅں گا۔

مفتی عبدالقوی کی انجیو گرافی مکمل ، اسٹنٹ ڈالنے کی نوبت نہیں آئی: ڈاکٹر

مزید : ملتان

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...