بھارت کا لداخ میں بھارتی فوج کا نیاانفنٹری ڈویژن قائم کرنے کا فیصلہ

بھارت کا لداخ میں بھارتی فوج کا نیاانفنٹری ڈویژن قائم کرنے کا فیصلہ
 بھارت کا لداخ میں بھارتی فوج کا نیاانفنٹری ڈویژن قائم کرنے کا فیصلہ

جموں(کے پی آئی) بھارت نے لداخ میں بھارتی فوج کا نیاانفنٹری ڈویژن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے انفنٹری ڈویژن کے قیام کا مقصد چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی کارروائیوں کا جواب دینا ہے۔بھارتی فوجی سربراہ جنرل بپن راو¿ت نے جموں میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی 47آرمورڈرجمنٹ کو نشان عطا کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے لداخ میں درپیش خطرات کا ذکر کرتے کہا کہ اس سلسلے میں مشرقی لداخ میں 17کارپس کے تحت 72انفنٹری ڈویژن کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔

انڈونیشیا کے آرمی چیف کاامریکہ میں داخلہ بند،جکارتہ نے وضاحت طلب کرلی

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...