عثمان شنواری نے پانچ وکٹیں کس طرح حاصل کیں؟ ویڈیو دیکھ کر آپ تالیاں بجانے پر مجبور ہو جائیں گے

عثمان شنواری نے پانچ وکٹیں کس طرح حاصل کیں؟ ویڈیو دیکھ کر آپ تالیاں بجانے پر ...
عثمان شنواری نے پانچ وکٹیں کس طرح حاصل کیں؟ ویڈیو دیکھ کر آپ تالیاں بجانے پر مجبور ہو جائیں گے

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں کیرئیر کا دوسرا میچ کھیلنے والے عثمان خان شنواری نے سری لنکن بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑا دیں اور صرف 21 گیندوں پر ہی 5 وکٹیں حاصل کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنچری بنانے پر ایسی شخصیات کا فون آ گیا کہ گھبرا کر موبائل بند کر دیا“ پہلے میچ میں سنچری بنانے والے امام الحق نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

ان کی باﺅلنگ اس قدر عمدہ اور جاندار تھی کہ 8 کے مجموعی سکور پر سری لنکا کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے جبکہ 20 کے مجموعی سکور پر انہوں نے پانچواں شکار بھی کر لیا۔

عثمان خان شنواری نے یہ وکٹیں کس طرح حاصل کیں اور ان کی باﺅلنگ کیسی ’کاٹ‘ تھی؟ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی تالیاں بجانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...