سری لنکن ٹیم آج اس طرح آﺅٹ ہوئی، سوشل میڈیا صارف نے ایک ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ دیکھ کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

سری لنکن ٹیم آج اس طرح آﺅٹ ہوئی، سوشل میڈیا صارف نے ایک ایسی ویڈیو شیئر کر دی ...
سری لنکن ٹیم آج اس طرح آﺅٹ ہوئی، سوشل میڈیا صارف نے ایک ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ دیکھ کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے پانچویں ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو شکست دے کر کلین سویپ کر دیا ہے اور اس میچ کی شاندار بات پاکستانی باﺅلرز بالخصوص عثمان خان شنواری کی تباہ کن باﺅلنگ تھی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنچری بنانے پر ایسی شخصیات کا فون آ گیا کہ گھبرا کر موبائل بند کر دیا“ پہلے میچ میں سنچری بنانے والے امام الحق نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

عثمان خان شنواری نے صرف 21 گیندوں پر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پوری سری لنکن ٹیم 103 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی اور یوں پاکستان نے باآسانی یہ میچ جیت لیا۔سری لنکن کھلاڑی جس تیزی سے آﺅٹ ہوئے، اس کو لے کر سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنایا جا رہا ہے اور مختلف ویڈیوز اور ’میمز‘ کے ذریعے ’منظرکشی‘ کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”اچھا مجھے یہ بتاﺅ کہ تمہارا۔۔۔؟“ شاداب خان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، لاہور کی لڑکی سے ہونے والی ’شرمناک‘ گفتگو منظرعام پر آتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا، تفصیلات جان کر آپ کے گال بھی شرم کے مارے لال ہو جائیں گے

اس کوشش میں ایک ٹوئٹر صارف نے ایسی زبردست ویڈیو شیئر کی ہے کہ جو دیکھتا ہے اس کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جاتا ہے اور امید ہے کہ آپ بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...