بھارت میں سسرالیوں نے جہیز نہ لانے پر بہو کو ایسی دردناک سزا دے دی کہ جان کر آپ کے بھی پیروں تلے زمین نکل جائے گی

بھارت میں سسرالیوں نے جہیز نہ لانے پر بہو کو ایسی دردناک سزا دے دی کہ جان کر ...
بھارت میں سسرالیوں نے جہیز نہ لانے پر بہو کو ایسی دردناک سزا دے دی کہ جان کر آپ کے بھی پیروں تلے زمین نکل جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں جہیز کی خاطر سسرال نے بہو کا گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا ۔

بھارت،جیلوں میں 5 سال میں 2 ہزار سے زائد قیدی ہلاک
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے بانکا ضلع کے کٹوریہ تھانہ علاقہ کے ترپتیہ گا ؤ ں کے رہائشی راجیش رائے کی شادی ڈیڑھ سال قبل بانکا تھانہ علاقہ کے لیلا گوڑا گا ؤ ں کی رہنے والی سونی دیوی سے ہوئی تھی۔شادی کے بعد سے ہی سسرال والے جہیز کیلئے سونی کو زدو کوب کیا کرتے تھے۔جہیز کی لالچ پوری نہ ہونے پر آخر کار بے رحم سسرالیوں نے بہو کا گلا گھونٹ کر اسے موت اتار دیا ۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے گھر والوں کی مدعیت میں شوہر سمیت 6افراد کیخلاف مقدمہ در ج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔