پاکستان سے کلین سوئپ،سری لنکانے نیاعالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان سے کلین سوئپ،سری لنکانے نیاعالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان سے کلین سوئپ،سری لنکانے نیاعالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکاکے درمیان پانچ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم کوکلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا،سری لنکن ٹیم کو ایک ہی سال میں ہونے والا یہ تیسرا کلین سوئپ ہے،جو کسی بھی ٹیم کو ایک ہی سال میں پہلی بار ہوا ہے ،جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔

ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

سری لنکا کی ٹیم اس سے قبل جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں بھی ان کو پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں شکست دے چکی ہے۔پاکستان کے خلاف ان کو تیسرا کلین سوئپ ہے جو کرکٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ ہے۔اس سے قبل دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ایک سال کے دوران تین کلین سوئپ نہیں ہوئے لیکن 2017 میں جنوبی افریقہ، بھارت اور پاکستان کے ہاتھوں کلین سوئپ کے ساتھ سری لنکا نے یہ بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

سری لنکا کی ٹیم پاکستان کو پوری سیریز میں کسی بھی میچ میں ٹف ٹائم نہٰیں دے سکی۔

مزید : کھیل