پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کا سری لنکا کو وائٹ واش سری لنکا کے کپتان اپل تھرنگا نے اپنی شکست اور پاکستان کی جیت کی اصل وجہ بتا دی

پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کا سری لنکا کو وائٹ واش سری لنکا کے کپتان اپل ...
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کا سری لنکا کو وائٹ واش سری لنکا کے کپتان اپل تھرنگا نے اپنی شکست اور پاکستان کی جیت کی اصل وجہ بتا دی

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے سری لنکا کو پانچ میچوں کی سریز میں وائٹ واش کر دیاہے جس پر گفتگو کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے کپتان اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ،ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو 104رنز پر پولین پہنچادیا جس میں سب سے بڑا کردار عثمان شنواری نے اداکیا انہوں نے صرف 34رنز دے کر 7اوورز میں 5وکٹیں حاصل کیں ۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی، اپنی صلاحیتوں کے مطابق پرفارم نہیں کر سکے ۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...