لندن کے باؤلنگ کلب سے مسلح شخص گرفتار

لندن کے باؤلنگ کلب سے مسلح شخص گرفتار
لندن کے باؤلنگ کلب سے مسلح شخص گرفتار

  

لندن ( آن لائن )لندن کے ایک باؤلنگ کلب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسلح شخص کو گرفتارکر لیا جبکہ 2 یرغمالی بھی رہا کرا لیے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق مسلح شخص نیووسطی انگلینڈ کے علاقے میں ایک تفریحی کلب میں لوگوں کو یرغمال بنایا ہوا تھا۔لندن پولیس نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی کے دوران کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ اس کارروائی کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

سب سے خوشی کا دن تب تھا جب شادی کی،کیوں کہ اب واپس گھربھی جانا ہے:شاہد خاقان عباسی

مزید : کھیل