شرجیل میمن کا بیٹا ایسی چیز لے کر نیب کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گیا کہ نیب نے گیٹ پر ہی روک لیا

شرجیل میمن کا بیٹا ایسی چیز لے کر نیب کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گیا کہ نیب نے گیٹ پر ...
شرجیل میمن کا بیٹا ایسی چیز لے کر نیب کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گیا کہ نیب نے گیٹ پر ہی روک لیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کا بیٹا کھانا لے نیب دفتر پہنچا لیکن انہیں داخلے کی اجازت نہ دی گئی۔

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی گرفتاری،نیب کا اعلامیہ جاری

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نیب کے زیر حراست شرجیل انعام میمن کے بیٹے راول میمن اپنے والد کے لئے کھانا لے کرجب نیب کے صوبائی ہیڈ کوارٹر پہنچے اور کھانا دینے کی درخواست کی تو انہیں اندر جانے سے روک دیا گیا ۔ واضح رہے کہ شرجیل انعام میمن کو 6ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر نیب کے حوالے کردیا گیاہے۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...