امام کعبہ شیخ صالح بن حمید پاکستان پہنچ گئے

امام کعبہ شیخ صالح بن حمید پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امام کعبہ شیخ صالح بن حمید پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

شرجیل میمن کا بیٹا ایسی چیز لے کر نیب کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گیا کہ نیب نے گیٹ پر ہی روک لیا

ائیرپورٹ پر ان کا استقبال وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹرحافظ عبدالکریم اور پاکستان میں موجود  سعودی سفیرنے کیا۔امام کعبہ کی پاکستان آمد کے حوالے سے وزیر مواصلات کا کہنا تھا کہ امام کعبہ کی پاکستان آمد ہمارے لیے باعث اعزاز ہے،پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...