اسحاق ڈارپرمقدمات چل رہے , ان کافوکس وزارت پرنہیں ہے :سلمان شاہ

اسحاق ڈارپرمقدمات چل رہے , ان کافوکس وزارت پرنہیں ہے :سلمان شاہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈارپرمقدمات چل رہے ہیں ان کافوکس وزارت پرنہیں ہے ،وزیرخزانہ کواستعفیٰ دے دیناچاہیے ۔

”نواز الدین صدیقی نے جسمانی تعلقات قائم کرنے کیلئے اس بھارتی اداکارہ کا استعمال کیا “ ایسا انکشاف سامنے آ گیا کہ جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

نجی چینل ”دنیانیوز“کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگوکرتے ہوئے سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ کابینہ کی سب سے ا ہم وزارت ہے،ملک کے وزیراعظم یہی سب سے بڑی پوزیشن ہوتی ہے اگر یہ کہا جائے یہ کہ ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ ہے تو غلط نہیں ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ برآمدات میں مسلسل کمی ہورہی ہے،اس سے پچھلے حکومت کے دور میں برآمدات زیادہ تھی۔

سلمان شاہ کہتے ہیں کہ وزارت خزانہ کا معیشت پر بہت اثر پڑتا ہے،موجودہ صورتحال پاکستان کے لیے خطرناک ہے۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...