پاکستان نے بہترین کھیل پیش کرکے مخالفین کوبھرپورجواب دیا:رمیز راجہ

پاکستان نے بہترین کھیل پیش کرکے مخالفین کوبھرپورجواب دیا:رمیز راجہ
پاکستان نے بہترین کھیل پیش کرکے مخالفین کوبھرپورجواب دیا:رمیز راجہ

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین کھیل پیش کرکے مخالفین کوبھرپورجواب دیاہے ،پاکستان کو ایک غیریقینی ٹیم کہاجاتاتھا اب یہ خیال ختم ہو جانا چاہیے۔

ماہرہ خان کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھماکہ کر دیا ،دیکھ کر صارفین کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

نجی چینل ”جیو نیوز“کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ دنیامانتی ہے کہ پاکستان کی باﺅلنگ بہترین ہے۔رمیز راجہ کہتے ہیں پاکستان کوٹیسٹ میچزمیں محنت کرنی چاہیے،پلئیرزکوٹیسٹ میں اسٹرائیک ریٹ بڑھاناہوگا،ٹیسٹ میں پاکستان کامڈل آرڈرجدوجہدکررہاہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیسٹ ٹیم میں کھلاڑیوں کی سلیکشن اہمیت کی حامل ہوتی ہے،شایداظہرعلی کوٹیسٹ ٹیم میں بطوراوپنرکھلاناپڑے گا ۔

سابق پاکستانی بلے باز کا کہنا تھا کہ امیدہے ٹیم یہاں سے ا وپرجائےگی اورمزیدکامیابیاں حاصل کرےگی۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...