ٹائی ٹینک مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام

ٹائی ٹینک مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام
ٹائی ٹینک مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (آئی این پی ) بد قسمت بحری جہاز ٹائی ٹینک کی فرسٹ کلاس میں سفر کرنے والے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا۔

48سالہ معمر برطانوی خاتون ماں گئی لیکن اس سے قبل خاتون کو 18بار کس اذیت ناک درد سے گزرنا پڑا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
غیر ملکی میڈیاکے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مسافر نے یہ خط 13 اپریل1912 کو اپنی والدہ کے نام ل لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اگر سب ٹھیک رہا تو ہم بدھ کی صبح نیویارک پہنچ جائیں گے لیکن بدقسمت جہاز 14 اپریل 1912 کو ڈوب گیا۔واضح رہے کہ ٹائی ٹینک حادثے میں 1500 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔