تاپسی پنوکاکام کی جگہ کو ہراسگی سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور

تاپسی پنوکاکام کی جگہ کو ہراسگی سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور
 تاپسی پنوکاکام کی جگہ کو ہراسگی سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( آن لائن )بالی وڈ اداکارہ اور سنیٹا انسداد ہراسگی کمیٹی کی نومنتخب رکن تاپسی پنو نے کام کی جگہ کو عبادت گاہ قرار دیتے ہوئے اسے ہراسگی سے پاک کرنے کی ضرورت پر زرو دیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاپسی پنو نے کہا کہ کام کی جگہ عبادت گاہ کی طرح ہوتی ہے اور وہاں پر اس طرح کے برے فعل قابل مذمت ہیں اور اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کلچر -