مہنگائی اوربے روزگاری نے غریبوں کی کمر توڑ دی

مہنگائی اوربے روزگاری نے غریبوں کی کمر توڑ دی
 مہنگائی اوربے روزگاری نے غریبوں کی کمر توڑ دی

  


لاہور(سٹی رپورٹر) صدرالخدمت گروپ بازار صداکاراں شاہ عالم ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ ملک میں جاری مہنگائی کی بدترین لہر ، پٹرولیم مصنوعات میں ہو شربا اضافہ ، بے روزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے

، اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب متوسط، سفید پوش طبقات کی اشیائے خور و نوش میں اضافے نے زندگیاں اجیر ن کردی ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1