غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل،ملزم فرار،پولیس مصروف تفتیش

غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل،ملزم فرار،پولیس مصروف تفتیش

لاہور(کرائم رپورٹر) باغبانپورہ کے علاقہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی رضیہ کو گولی مار کر قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ملزم شوہر عرفان موقعہ سے فرار ہوگیاہے ۔لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے اورتفتیش جارہی ہے۔

مزید : علاقائی