خاتون کی پر اسرار ہلاکت،خود کشی کا شبہ ،پولیس مصروف کارروائی

خاتون کی پر اسرار ہلاکت،خود کشی کا شبہ ،پولیس مصروف کارروائی

لاہور(خبرنگار) شاہدرہ کے علاقے میں 2بچوں کی ماں پرسرارہلاکت ، بتایا گیا ہے کہ کوٹ عبدالمالک شاہدرہ میں رہائش پذیر حساس ادارے کے الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے ملازم ساجد علی رضا نے چند سال قبل ام حبیبہ سے پسند کی شادی کی جس سے اس کے دو بچے ہیں گزشتہ روز اس کی بیوی پرسرار طور پر زہریلی گولیاں کھانے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر حالات مشکوک ہونے پر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش شروع کر کے اس کے شوہر کو کوئٹہ میں اطلاع کر دی ۔

مزید : علاقائی