اختر فاروق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرسنل سیکرٹری تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اختر فاروق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرسنل سیکرٹری تعینات،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اختر فاروق نامی آفیسر کو وزیراعلیٰ پنجاب کے پرسنل سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے یہ بھی بتایاگیا ہے کہ پنجاب حکومت گریڈ 20 اور 21 کے 7 افسران کی خدمات بھی طلب کرلی ہیں جن میں علی رضا ،ارم بخاری ،عشرت علی ،عالمگیر خان،عثما ن باجوہ سمیت دیگر شامل ہیں۔

اختر فاروق

مزید : صفحہ آخر /رائے