حج کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

حج کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ہوپ کے زیر اہتمام حج کانفرنس 2019ء آج اسلام آباد ہوٹل میں ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نوالحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے،ہوپ کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ خصوصی خطاب کریں گے،ملک بھر سے ہوپ کے زونل چےئرمین ،سینئر حج آرگنائزر ،علماء اکرام اور دانشور حضرات سمیت وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران شریک ہوں گے،حج2019ء کے لیے تجاویز سمیت حج 2018ء میں پیش آنے والی مشکلات سے کس طرح بچا جا سکتا ہے پر بحث ہو گی۔

حج کانفرنس

مزید : صفحہ آخر /رائے