الیکشن کمیشن ملازمین کا دیا میر بھاشا مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے 34 لاکھ کا فنڈ
اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن کے ملازمین نے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے 34 لاکھ روپے جمع کرا دیئے ۔پیر کو ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے ادارہ کے تما م افسران نے دو دن اور باقی تمام ہلکاروں نے ڈیم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ جمع کرائی ہے۔
فنڈز جمع