اپوزیشن کو متحد ہوکر معیشت ،در پیش چیلنجز کے حل کیلئے جدوجہد کر نی چاہیے

اپوزیشن کو متحد ہوکر معیشت ،در پیش چیلنجز کے حل کیلئے جدوجہد کر نی چاہیے

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر نے کہا ہے کہ پارلیمانی روایت ہے کہ حکومتی سیاسی جماعت کے برعکس تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیچ پر اکھٹا ہو کر اپوزیشن کا صحیح کردار ادا کر کے معیشت کی بحالی اور قوم کو در پیش مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کر نی چائیے تاکہ اپوزیشن اور حکومت کا واضح موقف عوام کے سامنے بھی آ سکے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے "پاکستان ایشو آف دی ڈے"میں کیا ۔

مزید : صفحہ اول