ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو4 کروڑ 90لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو4 کروڑ 90لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک گرین کلائمیٹ فنڈ کے تحت پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، اے ڈی بی کی طرف سے پاکستان کو 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر گرانٹ دی جائے گی جبکہ3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی صورت میں دیئے جائیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -