میونسپل کارپوریشن ملتان کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب

میونسپل کارپوریشن ملتان کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب

ملتان ( سپیشل رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان کا اجلاس 28 اکتوبر کو میونسپل(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کارپوریشن آفس ممتاز آباد کے ہال میں منعقد ہو گا۔ اجلاس گیارہ بجے شروع ہو گا۔ اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں اور لائبیلیٹیز کی ادائیگیوں کی منظوری لی جائے گی۔

اجلاس

مزید : ملتان صفحہ آخر