میپکو: بجلی چوروں کیخلاف آپریشن تفصیلی رپورٹ پاور ڈویثر ن کو روانہ

میپکو: بجلی چوروں کیخلاف آپریشن تفصیلی رپورٹ پاور ڈویثر ن کو روانہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) میپکو نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کے متعلق (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

رپورٹ وزارت توانائی کو بھجوا دی ہے۔ بتایاگیاہے کہ جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف جاری آپریشن میں 771افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ۔558بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں اور 2کروڑ 66لاکھ روپے جرمانہ عائد کیاگیا ہے۔اس بارے میں رپورٹ وزارت توانائی کو بھجوا دی گئی ہے ۔

روانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر