گلگشت:اڈے پر چھاپہ ‘5افراد گرفتار

گلگشت:اڈے پر چھاپہ ‘5افراد گرفتار

ملتان ( خبر نگار خصوصی)گلگشت پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر فحاشی(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمان حمزہ ، ناہید ، اکرم اور اشفاق وغیرہ فحش حرکات میں مصروف تھے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر