صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ،مکمل صحت یاب ہوں،وزیر اعلیٰ

صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ،مکمل صحت یاب ہوں،وزیر اعلیٰ

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے واضح کیا ہے کہ اُن کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں سراسر بے بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ سوات میں ایک پروگرام کے اختتام پر رش کے باعث بننے والی صورت حال کے پیش نظر سیکورٹی اہلکاروں نے اُن کو گاڑی تک پہنچایا۔ الحمدللہ وہ مکمل صحت یاب ہیں اوراپنے دفتر پشاور میں معمول کی سرگرمیوں میں مشغول ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول