حضرت سکینہ کا یوم شہادت عقیدہ و احترام سے منایا گیا

حضرت سکینہ کا یوم شہادت عقیدہ و احترام سے منایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(سٹی رپورٹر) حضرت سکینہ بنت الحسین کا یوم شہادت پورے ملک میں عقیدہ و احترام سے منایا گیا ۔اس سلسلے میں آستانہ عالیہ موہڑہ شریف میں کانفرنس ہوئی جس کی صدارت ممتاز سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی چیرمین مرکزی امام حسین کونسل نے کی ۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت سکینہ بنت الحسین کی شہادت بچوں کیلئے نور ہیں۔