کورنگی کے سرکاری اسکولوں کو شادی ہالز بنادیا گیا

کورنگی کے سرکاری اسکولوں کو شادی ہالز بنادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی کے اسکول شادی ہالز میں تبدیل ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ کورنگی کے تحت چلنے والے سرکاری اسکولوں کو علاقہ مکینوں نے شادی ہال بنالئے، چھوٹی بڑی گھریلو تقریبات کیلئے اہل علاقہ اسکول کے احاطے میں شامیانے لگا نے لگ گئے۔ تقریبات کے ختم ہونے پر اسکول گندگی اور کچراکنڈی کے ڈھیر میں تبدیل ہونے لگے۔