دوروزقبل دھماکے میں زخمی ہونےوالاکشمیری نوجوان دم توڑگیا،شہداءکی تعداد 10 ہوگئی

دوروزقبل دھماکے میں زخمی ہونےوالاکشمیری نوجوان دم توڑگیا،شہداءکی تعداد 10 ...
دوروزقبل دھماکے میں زخمی ہونےوالاکشمیری نوجوان دم توڑگیا،شہداءکی تعداد 10 ہوگئی

  

سرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں ۔دوروزقبل دھماکے میں زخمی ہونےوالاکشمیری نوجوان دم توڑگیا۔کلگام میں بھارتی مظالم میں شہید ہونےوالوں کی تعداد 10 ہوگئی۔کشمیری میڈیا کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک سری نگرپہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔واضح رہے کہ حریت قیادت نے بھارتی مظالم کیخلاف آج سری نگر کے لال چوک تک احتجاجی مارچ کااعلان کررکھاہے۔

مزید : قومی