لاپتہ افراد کے وکیل انعام الرحیم خود بھی گم، بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

لاپتہ افراد کے وکیل انعام الرحیم خود بھی گم، بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں ...
لاپتہ افراد کے وکیل انعام الرحیم خود بھی گم، بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)) لاپتہ افراد کے وکیل خود لاپتہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ وکیل انعام الرحیم کی بازیابی کے لئے ان کے بھائی نور الرحمن نے درخواست دائر کردی ہے۔

نوائے وقت کے مطابق درخواست آئین کے آرٹیکل 184/3کے تحت دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ان کے بھائی کو کراچی سہراب گوٹھ سے لاپتہ کیا گیا، انعام الرحیم کے چار چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور وہ ضعیب العمر ہیں ، انہوں نے فاضل عدالت سے بھائی انعام الرحیم کی بازیابی کے لئے احکامات جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔