ڈنمارک کی خاتون ڈاکٹر کی فیس بک پر پاکستانی شہری سے دوستی محبت میں بدل گئی، پاکستان آکر شادی، یہ کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

ڈنمارک کی خاتون ڈاکٹر کی فیس بک پر پاکستانی شہری سے دوستی محبت میں بدل گئی، ...
ڈنمارک کی خاتون ڈاکٹر کی فیس بک پر پاکستانی شہری سے دوستی محبت میں بدل گئی، پاکستان آکر شادی، یہ کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دینہ(ویب ڈیسک) فیس بُک پر دوستی ،ڈنمارک کی لیڈی ڈاکٹر پاکستانی نوجوان سے شادی کے لئے دینہ پہنچ گئی ،دھوم دھام سے شادی سر انجام پائی ،دوستوں کے بھنگڑے ،والد ہ اور بھائی خوشی سے جھوم اُٹھے۔

تفصیلات کے مطا بق نواحی علاقہ نکودر کےعبدالجبار سیفی کی ڈیڑھ سال قبل ڈنمارک کی رہائشی سعدیہ سے فیس بُک پر دوستی ہوئی جوکہ آہستہ آہستہ پیار میں بدل گئی ،دونوں نے ایک ہونے کا فیصلہ کر لیا اور ڈنمارک کی رہائشی لیڈی ڈاکٹر شادی کے لئے دینہ کے نواحی علاقہ نکودر پہنچ گئی ،جن کی گزشتہ روز بڑی دھوم دھام سے شادی انجام پائی ،اس موقع پر دولہا نے کہا کہ محبتیں سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتیں فیس بُک سے شروع ہو نے والی دوستی آج فیس ٹو فیس ہو گئی ہے دلہن سعدیہ نے کہا کہ مجھے پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی ہے مجھے اچھا جیون ساتھی مل گیا ہے۔