شہبازشریف کی اسمبلی رکنیت منسوخی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

شہبازشریف کی اسمبلی رکنیت منسوخی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
شہبازشریف کی اسمبلی رکنیت منسوخی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے شہبازشریف کی اسمبلی رکنیت منسوخی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق قراردادرہنماپی ٹی آئی مسرت جمشیدچیمہ نے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف نے قومی اسمبلی کے مقدس ایوان میں جھوٹ بولا،شہبازشریف جھوٹ بولنے کی وجہ سے صادق اورامین نہیں رہے،یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ شہبازشریف کی اسمبلی رکنیت منسوخ کی جائے

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -