’’جو رکن ایوان میں موبائل پر بات کریگا اس کا موبائل ضبط کرلیا جائیگا‘‘

’’جو رکن ایوان میں موبائل پر بات کریگا اس کا موبائل ضبط کرلیا جائیگا‘‘
’’جو رکن ایوان میں موبائل پر بات کریگا اس کا موبائل ضبط کرلیا جائیگا‘‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق احمد غنی نے ارکان اسمبلی کو خبردار کیا ہے کہ جو رکن ایوان میں موبائل فون پر بات کرے گا اس کا موبائل ضبط کرلیا جائیگا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  گزشتہ روز صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے ایوان میں بعض ارکان کی موبائل پر باتوں کا نوٹس لیتے ہوئے خبردار کیا کہ ان کی باتوں سے ایوان کی کاروائی متاثر ہورہی ہے اگر کسی نے موبائل پر بات کرنی ہے تو لابی میں چلا جائے کیونکہ اس کے بعد اگر کوئی ایوان میں موبائل پر بات کرے گا تو اس کا موبائل ضبط کرلیا جائیگا۔