پنجاب حکومت کاالیکٹرونک میٹرزکی جانچ پڑتال کاحکم

پنجاب حکومت کاالیکٹرونک میٹرزکی جانچ پڑتال کاحکم
پنجاب حکومت کاالیکٹرونک میٹرزکی جانچ پڑتال کاحکم

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے الیکٹرونک میٹرزکی جانچ پڑتال کاحکم دیا ہے ۔اے ایم آئی میٹرزکی انکوائری کیلئے تھرڈپارٹی سے رپورٹ کرائی جائے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ توانائی پنجاب نے کنسلٹنسی کمپنیوں کوطلب کرلیا ہے۔نجی کمپنی منصوبے کی افادیت پرمفصل رپورٹ بنائے گی ۔رپورٹ کے تحت تیسرے فیزکوباقاعدہ شروع کیاجائےگا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور