کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں 2.6 فیصدکمی،روپے کی قدرمیں کمی کے اثرات نظرآناشروع ہوگئے،ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں 2.6 فیصدکمی،روپے کی قدرمیں کمی کے اثرات نظرآناشروع ...
کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں 2.6 فیصدکمی،روپے کی قدرمیں کمی کے اثرات نظرآناشروع ہوگئے،ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ روپے کی قدرمیں کمی کے اثرات نظرآناشروع ہوگئے۔کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں 2.6 فیصد کمی ہوئی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ 7اکتوبرکوڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر7 فیصدکم کی گئی۔ ترسیلات زرمیں پہلی سہ ماہی میں 13 فیصداضافہ ہوا۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 1.6 فیصد کم ہوا۔