فوادچودھری کی کسی بات کوسنجیدہ نہیں لیتا،آصف زرداری جلدسیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے،مراد علی شاہ

فوادچودھری کی کسی بات کوسنجیدہ نہیں لیتا،آصف زرداری جلدسیاسی رہنماؤں سے ...
فوادچودھری کی کسی بات کوسنجیدہ نہیں لیتا،آصف زرداری جلدسیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے،مراد علی شاہ

  

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ فوادچودھری کی کسی بات کوسنجیدہ نہیں لیتا۔آصف زرداری جلدسیاسی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وفاق کی غلط پالیسیوں کے باعث مہنگائی ہوئی ہے ۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ صوبائی حکومتیں بھی وفاق کی پالیسیوں کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔وفاقی حکومت نے گیس اوربجلی کی قیمتیں بڑھادیں۔انھوں نے کہاکہ این ایف سی ایوارڈمیں فنڈزکم کرنےکی باتیں غیرآئینی ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -لاڑکانہ -