انورعلی ایڈوکیٹ آف  چوگاہ کی والدہ انتقال کر گئیں 

           انورعلی ایڈوکیٹ آف  چوگاہ کی والدہ انتقال کر گئیں 

  



  الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)  انورعلی ایڈوکیٹ آف چوگاہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔مرحومہ کو بدھ کے روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ رشید علی خان،خورشیدانور ماسٹر،ڈائریکٹر سکول راحت علی اور محمد عارف کی والدہ تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں ان کے رشتہ داران،علماء کرام، وکلاء برادری،صحافیوں،سیاسی وسماجی رہنماؤں اور زندگی کے مختلف شعبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔مرحومہ کی فاتحہ خوانی چوگاہ پورن میں ادا کی جارہی ہے۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر