ڈینگی مچھر تخت بھائی پہنچ گیا، 21افراد میں وائر س کی تصدیق
تخت بھائی(تحصیل رپورٹر)تحصیل تخت بھائی کے علاقوں میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریض جن کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہیں، یہ مریض تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال تخت بھائی میں ڈینگی وارڈ میں داخل ہیں، جن کی علاج ڈاکٹر ز احسن طریقے سے انجام دے رہیں ہیں، انتظامیہ کو چاہیئے کہ تحصیل تخت بھائی ہر علاقے میں سپرے کامہم چلائے اور بعض علاقوں میں ابھی تک سپرے نہیں کیاگیا ہے، انتطامیہ کو چاہیے کہ ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں گھر گھر مچھر دانیاں تقسیم کیا جائے۔