لاہور ہائیکورٹ ،مولانا فضل الرحمان کےخلاف فوجداری مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے 29 اکتوبر تک جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ ،مولانا فضل الرحمان کےخلاف فوجداری مقدمے کے اندراج کیلئے ...
لاہور ہائیکورٹ ،مولانا فضل الرحمان کےخلاف فوجداری مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے 29 اکتوبر تک جواب طلب

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف فوجداری مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے 29 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف فوجداری مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ سے 29 اکتوبرتک جواب طلب کرلیا،لاہورہائیکورٹ کی اسی نوعیت کی دیگر درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور