یوٹیلیٹی سٹورز میں مختلف اشیاءکی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

یوٹیلیٹی سٹورز میں مختلف اشیاءکی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا
یوٹیلیٹی سٹورز میں مختلف اشیاءکی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

  



لاہور(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی سٹور زپر مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں 127روپے فی کلو،واشنگ پاو¿ڈر کی قیمتوں میں 15سے29روپے،لوشن 10سے15روپے،نہانے کے صابن کی قیمت میں 2سے6روپے،نوڈلزاورچکن سوپ 5سے16روپے،کسٹرڈپاو¿ڈر، کیچپ اور گارلگ سوس کے نرخ 5سے10روپے بڑھادئیے گئے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور