سوات او رملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے

سوات او رملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے
سوات او رملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات او رملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات اورملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت4 اعشاریہ 3 جبکہ گہرائی 34کلومیٹرریکارڈ کی گئی ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزپاک،افغانستان،تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردکانوں سے باہر نکل آئے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور