اکرم درانی کے بیٹے نے عبوری ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اکرم درانی کے بیٹے نے عبوری ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر ...
اکرم درانی کے بیٹے نے عبوری ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی(ف) کے رہنما اکرم درانی کے بیٹے زاہد درانی نے عبوری ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما اکرم درانی کے بیٹے زاہد درانی،داماد عرفان اللہ اور سیکرٹری محمد طاہر نے بھی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی،ضمانت کی درخواستیں اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرکی گئیں،درخواستوںں میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب کوگرفتاری سے روکاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد