جہانگیر ترین کی تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید

  جہانگیر ترین کی تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید

  

 ملتان(آئی این پی) جہانگیر ترین   نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید  کر دی۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے لیے برطانیہ موجود ہیں، برطانیہ میں مستقل سکونت یا کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ جہانگیر ترین انشا اللہ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے۔

جہانگیر ترین

مزید :

صفحہ اول -