نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس: رانا ثنا اللہ،کیپٹن (ر)صفدرسمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیع

نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس: رانا ثنا اللہ،کیپٹن (ر)صفدرسمیت دیگر کی عبوری ...
نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس: رانا ثنا اللہ،کیپٹن (ر)صفدرسمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس میں رانا ثنا اللہ،کیپٹن (ر)صفدرسمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے رانا ثنا اللہ،کیپٹن (ر)صفدرسمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی،رانا ثنا اللہ،کیپٹن(ر)صفدر سمیت26 ملزموں کے وکلا نے اپنی بحث مکمل کرلی ،مقدمے میں نامزد دیگر 4 ملزموں کے وکلا 26 اکتوبر کو بحث کیلئے طلب کرلئے گئے۔