سپریم کورٹ: شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ: شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے اپیل سماعت کیلئے ...
سپریم کورٹ: شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی گئی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالا گیاتھا،لاہورہائیکورٹ کے حکم پر شہبازشریف کانام ای سی ایل سے نکالا گیا تھا،نیب نے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -